اہم ترین

لاہور کی 5 تحصیلوں میں 55 موبائل ای-لائبریریاں متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے آؤٹ...

بیرونِ ملک کے میڈیکل طلبہ کے لیے نیشنل رجسٹریشن امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ...

راولپنڈی، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے...

امریکی یونیورسٹی کارنیل میں جنسی تشدد کے خلاف احتجاج، صدر مائیکل کوٹلکوف کے استعفے کا مطالبہ

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک کی معروف کارنیل یونیورسٹی میں ایک طالبہ (جین ڈو) کے ساتھ طلبہ تنظیم کے ارکان کی

جانب سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر شدید احتجاج شروع ہو گیا ہے۔ مظاہرے میں سیکڑوں طلبہ، اساتذہ اور سماجی کارکنوں نے

متوقع متاثرہ طالبہ سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کیمپس میں جنسی تشدد کے خلاف سخت ترین کارروائی اور یونیورسٹی کے صدر مائیکل

کوٹلکوف سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

فرانس میں تعلیمی مسائل پر ملک گیر احتجاج میں شدت، 90 ہزار سے زائد افراد سڑکوں پر

 

 

معاملے کی سنگینی کے پیشِ نظر نیویارک کے اٹارنی جنرل کو اس کیس کی تحقیقات کے لیے خصوصی پراسیکیوٹر مقرر کر دیا گیا ہے تاکہ

واقعے کے ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے۔