کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی نے شعبہ فلسفہ کے پروفیسر
ڈاکٹر عبدالوہاب سوری کو شعبہ تصنیف و تالیف و ترجمہ (بیورو آف کمپوزیشن، کمپائلیشن اینڈ ٹرانسلیشن) کا
ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجو کیشن نجمہ نورین کو پیکٹا رپورٹ کرنے کی ہدایت
اس تقرری کے سلسلے میں قائم مقام رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر عمران احمد کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جامعہ کراچی کے موجودہ وائس چانسلر خود بھی شعبہ فلسفہ سے ہی فارغ التحصیل
ہیں