اہم ترین

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی...

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی...

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام...

 گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز...

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ...

پنجاب یونیورسٹی، شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی پر آگاہی سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے زیر اہتمام سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے اشتراک سے

 

جعلی انرولمنٹ کا سدباب، محکمہ تعلیم پنجاب کا سخت فیصلہ، سکول سربراہان سے بیانِ حلفی طلب

 

‘روڈ سیفٹی اور شہری ذمہ داریاں’ کے موضوع پر آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا، جس کا مقصد طلبہ اور اساتذہ میں

ٹریفک قوانین، سڑکوں پر تحفظ، ذمہ دارانہ طرزِ عمل، پیدل چلنے والوں کی حفاظت اور شہری ذمہ داریوں کے حوالے

سے آگاہی پیدا کرنا تھا۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف بی ہیوریل اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر روبینہ ذاکر، انچارج

ایجوکیشن ونگ سٹی ٹریفک پولیس انسپکٹر فہمیدہ ذیشان، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، اساتذہ، ٹریفک

پولیس کے افسران اور بڑی تعداد میں طلبہ موجود تھے