اہم ترین

جامعہ کراچی،فیل طلبہ کو پاس کرنے کے سکینڈل کی تحقیقات کے لیے3 رکنی کمیٹی قائم

کراچی (سپیشل رپورٹر)جامعہ کراچی نے قائم مقام وائس چانسلر...

غازی یونیورسٹی ڈی آئی خان میں قیام کے بعد پہلی بار مستقل خزانچی تعینات

ڈیرہ غازی خان (ایجوکیشن رپورٹر) غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی...

وہاڑی میں افسوس ناک واقعہ،سکول وین پر تیزاب پھینکنے سے دو بچے اور ڈرائیور جھلس گئے،ملزم فرار

وہاڑی (نامہ نگار)وہاڑی کے علاقے ماچھیوال میں ملزم سکول وین پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔ واقعے میں 2 بچے اور وین ڈرائیور معمولی جھلس گئے۔

پولیس کے مطابق سکول سے گھر جاتے بچوں اور ڈرائیور کو نشانہ بنایا گیا۔ تیزاب پھینکنے والے ملزم کی شناخت کرلی گئی ہے۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم اور وین ڈرائیور کے درمیان پرانی رنجش تھی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) تصور اقبال کے مطابق ملزم شکیل کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا