اہم ترین

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی طالب علم سفیان عباسی جاں بحق

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کی بین الاقوامی...

تاخیر سے کیوں آئےہو،قاری کا12سالہ طالب علم پر ڈنڈوں سے تشدد

لاہور(کرائم رپورٹر) مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری...

ایچی سن کالج لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل نو کر دی گی

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب حکومت نے ایچی سن کالج کے...

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا نام تبدیل کرکے ’کنگ سلمان یونیورسٹی فار نیشنل ڈیفنس‘ رکھنے کی منظوری

لاہور(ویب ڈیسک ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا نام تبدیل کرکے ’کنگ سلمان یونیورسٹی فار نیشنل ڈیفنس‘ رکھنے کی منظوری دی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ادارے کا شاہ سلمان سے منسوب کرنا قیادت کی جانب سے تعلیمی شعبے کو دی جانے والی توجہ کی عکاسی کرتا ہے۔

اوورسیز پاکستانی کا 5 لاکھ کمپیوٹر ٹیبلٹ پاکستانی طلبہ کو عطیہ کرنے کا اعلان

یہ اقدام انسانی ترقی اور لیڈرشپ کی تیاری کے لیے قیادت کے عزم کو بھی اجاگر کرتا ہے جو نیشنل سکیورٹی اور اس کی کامیابیوں کو مضبوط کرنے کا ایک بنیادی ستون ہے۔
انہوں نے کہا نام کی تبدیلی یونیورسٹی کے لیے اپنے تعلیمی اور تحقیقی نظام کو مزید ترقی دینے قومی دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں فیصلہ سازی کے عمل میں معاونت جاری رکھنے کے لیے ایک محرک ثابت ہوگی