اہم ترین

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور چین کی جامعہ میں حیاتیاتی تحقیق معاہدے پر دستخط

راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور چین کی...

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

 اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام...

انٹر کالجیٹ فٹسال چیمپئن شپ ٹوبہ گریجویٹ کالج نے جیت لی

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے...

فیصل آباد، خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے پر مانیٹرنگ اسسٹنٹ معطل، انکوائری کا حکم

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ پنجاب نے...

فیصل آباد، خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے پر مانیٹرنگ اسسٹنٹ معطل، انکوائری کا حکم

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ پنجاب نے خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کے الزام میں مانیٹرنگ

اسسٹنٹ ریاض احمد کو معطل کر کے انکوائری کے احکامات جاری کر دیے۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سنٹرل جیل

جڑانوالہ روڈ کی ٹیچر ملیحہ گوہر نے صوبائی وزیر تعلیم کو دی گئی درخواست میں ہراسگی کا الزام عائد کیا تھا۔

ویمن یونیورسٹی صوابی، نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام  پروگرام کے پہلے مرحلے کی تکمیل پر تقریب تقسیم اسناد

خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ مانیٹرنگ اسسٹنٹ ریاض احمد سکول وزٹ کے دوران اسے بری نظروں سے دیکھتا رہا اور

پھر کہا کہ آپ پیاری لگتی ہیں ملاقات کا ٹائم دیں۔ مانیٹرنگ اسسٹنٹ کے رویے پر جب خاتون ٹیچر نے شور مچایا تو

باقی سٹاف بھی جمع ہو گیا جس پر مانیٹرنگ اسسٹنٹ وہاں سے فرار ہو گیا۔