اہم ترین

ملتان اور جنوبی پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے میں3 دن سپورٹس پیریڈ لازمی قرار

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ملتان اور...

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں عالمی یومِ ماہی پروری کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے شعبہ

زولوجی، وائلڈ لائف اینڈ فشریز کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ ماہی پروری منایا گیا، جس کا مقصد ماہی پروری کی اہمیت،

آبی وسائل کے تحفظ، غذائی تحفظ اور پائیدار ذرائع معاش کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔

تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایکوا

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا انتظامی اور تعلیمی امور میں مصنوعی ذہانت متعارف کرانے پر غور

کلچر اینڈ فشریز پنجاب راؤ رؤف بھی موجود تھے۔ وائس چانسلر نے مختلف سرگرمیوں میں طلبہ و طالبات کی

دلچسپی کو سراہا اور کامیاب انعقاد پر ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر آصف رضا، شعبے

کے اساتذہ اور منتظمین کی تعریف کی۔

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ ماہی پروری ملکی معیشت، غذائی ضروریات اور روزگار کے مواقع

پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔