مقالات من تأليف : urdutaleem@gmail.com

  وزیر تعلیم سندھ کا صحافیوں کے بچوں کو تعلیمی وظائف اور معاونت فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں نوجوانوں کی تعلیم و تربیت...

ویٹرنری یونیو رسٹی لاہور میں منشیات کے غلط استعمال کی روک تھام کے مو ضوع پر آ گا ہی سیمینار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی اینٹی ڈرگ اینڈ ٹو بیکو کمیٹی نے اینٹی نارکوٹکس فورس...

پنجاب کی سرکاری طبی یونیورسٹیوں کے قوانین میں ترامیم، نیا آرڈیننس نافذ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب کی سات سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں کے قوانین میں اہم ترامیم کرتے ہوئے نیا آرڈیننس نافذ کر دیا گیا ہے۔...

پشاور یونیورسٹی ملازمین کی ہڑتال اور تالہ بندی، دھرنا آج بھی جاری رہا

پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق یونیورسٹی ملازمین نے بالآخر ہڑتال اور تالہ بندی شروع کر دی ہے۔...

 بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، کم کارکردگی والے شعبوں کو ضم کرنے کا فیصلہ، اکیڈمک کونسل نے منظوری دے دی

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے غیر فعال اور کم کارکردگی دکھانے والے شعبہ جات کو ضم کرنے کا اہم فیصلہ کیا...