Become a member

Get the best offers and updates relating to Liberty Case News.

― Advertisement ―

spot_img

بلوچی طلبہ کے لیے 460 اسکالرشپس کا اعلان

بین الصوبائی تعلیمی ہم آہنگی، حکومتِ پنجاب کا بلوچستان کے طلبہ کے لیے 460 اسکالرشپس کا اعلان کوئٹہ (نیوز ڈیسک) حکومتِ پنجاب نے بین الصوبائی...
HomeUncategorizedاردو یونیورسٹی کراچی نےا ایم اے پرائیوٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

اردو یونیورسٹی کراچی نےا ایم اے پرائیوٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

اردو یونیورسٹی کراچی نےا ایم اے پرائیوٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا، امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے۔

کراچی (سپیشل رپورٹر)تفصیلات کے مطابق اردو یونیورسٹی  کراچی کے زیر اہتمام  ایم اے پرائیوٹ سال اول و دوئم کے امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے۔ایم اے سال اول کے امتحانات صبح 10بجے تا دوپہر ایک بجے اورایم اے سال دوئم کے امتحانات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے کے درمیان ہونگے ۔

 امتحانی مرکزایم ایس سی بلاک، گلشن اقبال، کراچی اور امتحانی مرکز وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں میں ہونگے۔