Islamabad
اسلام آباد (ویب ڈیسک)
وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں (پرائیویٹ اسکولوں) کو مخصوص شرائط کے تحت سمر کیمپ لگانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں سمر کیمپس 8 جون سے 8 جولائی 2026 تک جاری رہیں گے۔ گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے سمر کیمپس کے لیے صبح 7 بجے سے 10 بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کیمپس پیر سے جمعرات تک لگائے جائیں گے جبکہ جمعہ کے روز تعطیل ہوگی۔
انتظامیہ کی ہدایت:
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ان قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ شدید گرمی کے موسم میں بچوں کی صحت اور والدین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…