اہم ترین

کراچی میں 18 گھنٹےلوڈشیڈنگ، سکولوں کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں

کراچی میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ: اسکولوں کی طالبات...

سندھ کی یونیورسٹیاں، وائس چانسلرز کی مدت میں توسیع پر سیاسی اثر و رسوخ کا انکشاف

کراچى (اسپيشل رپورٹر) سندھ کی سرکاری جامعات میں موجودہ وائس...

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں 25فروری تک توسیع
اسلام آباد، (سپیشل رپورٹر )
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کی سہولت کے پیش نظر میٹرک، ایف اے، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس، بی ایڈ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور سرٹیفیکیٹ کورسز کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹفیس 25 فروری تک توسیع کر دی ہے۔
واضح رہے کہ ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے بھی 17 فروری تک جاری رہیں گے جبکہ جاری طلبہ کی انرولمنٹ کی آخری تاریخ بھی 17 فروری مقرر ہے۔
مزید معلومات کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkیا قریبی ریجنل کیمپس سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔