اہم ترین

تعليم کے ساتھ عملی مہارتوں پر توجہ دینا ہوگی، ڈین محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی

کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے...

لاکھوں بچوں کا سکول سے باہر ہونا بڑا چیلنج ہے، وفاقی سیکرٹری تعلیم

اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) سیکرٹری وفاقی وزارتِ تعلیم و...

ملتان، میٹرک سپلیمنٹری امتحان کی آن لائن رول نمبر سلپس جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

خصوصی بچوں کیلئے مفت ڈیجیٹل کتب خانوں کے پائلٹ پروگرام کی تجویز

ملتان (خصوصی رپورٹر) خصوصی بچوں کو جدید اور معیاری...

بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر پربجلی چوری کا الزام

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی...

بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر پربجلی چوری کا الزام

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر  کے خلاف بجلی چوری کے الزامات کے بعد جامعہ کے انتظامی و تدریسی حلقوں میں تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ان کے زیرِ استعمال رہائشی کمرے کا بجلی کا میٹر مبینہ طور پر بند ہے، تاہم ان الزامات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی

سرکاری کالجز پرنسپلز کی ہوم اسٹیشن سے باہر امتحانی ڈیوٹی پر پابندی 

دوسری جانب اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن (اے ایس اے) نے چیف سیکیورٹی آفیسر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی ہے۔ رجسٹرار اعجاز احمد نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ڈرافٹ تیار کر لیا ہے،

تاہم وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال کی عدم موجودگی کے باعث حتمی منظوری التوا کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر عثمان سلیم اور اے ایس اے کے جنرل سیکرٹری کے درمیان تنازع سے اساتذہ تنظیموں میں بھی اختلافات اور گروپ بندی بڑھ گئی ہے