اہم ترین

ایبٹ آباد، جامعہ کامسیٹس کے 300 طلبہ کے وظائف التوا کا شکار

ایبٹ آباد (ایجوکیشن رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے...

راولپنڈی،  بے رحم سپرنٹنڈنٹ کی ضد کے باعث متعددطالبات پرچہ دینے سے محروم

اڈیالہ (ایجوکیشن رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ امتحان کی ضد کے باعث،...

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کا پولیس شہداء کے بچوں کیلئے پانچ کروڑ روپے کے وظائف کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور...

 گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن لاہور میں تین روزہ بین العلومی کانفرنس کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن گلبرگ، لاہور...

بیرونِ ملک کے میڈیکل طلبہ کے لیے نیشنل رجسٹریشن امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل  نے میڈیکل طلبہ کے لیے 11 اکتوبر کو منعقد ہونے والا این آر ای "نیشنل

رجسٹریشن اگزامینیشن” امتحان ملتوی کر دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ ناگزیر حالات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے، اور

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا ایتھوپیا کے طلبہ کے لیے سکالرشپ کا اعلان

اب یہ امتحان 11 اکتوبر کے بجائے 8 نومبر کو منعقد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ بیرونِ ملک سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کر کے آنے والے طلبہ

کے لیے پاکستان میں پریکٹس کی اجازت حاصل کرنے کی خاطر این آر ای امتحان پاس کرنا لازمی ہے۔