بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ ٹین جامعات میں شامل، رئیس الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد کا کہنا ہے پاکستان کیلئے ہی نہیں بلکہ امہ
کیلئے فخر کی بات ہے اسلامی یونیورسٹی امہ کا سرمایہ ہے، ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی عالمی درجہ بندی میں
جامعہ کو بین العلومی تعلیم و تحقیق کے شعبے میں دنیا کی ٹاپ 500 جامعات میں شامل کیا گیا ہے۔ شعبے میں
جامعہ نے اپنی پچھلی پوزیشن میں 200 درجے کی غیر معمولی بہتری حاصل کی، کیو ایس سسٹین ایبلٹی رینکنگ
انٹر کالجیٹ فٹسال چیمپئن شپ ٹوبہ گریجویٹ کالج نے جیت لی
2027 میں جامعہ پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل ہو گئی ہے، درجہ بندی میں 3 درجے کا اضافہ ہوا ہے،
کامیابی پر نائب صدر (تحقیق و انٹرپرائز) پروفیسر ڈاکٹر احمد شجاع کی انتھک محنت اور ان کی خدمات کو سراہا۔
رینکنگ کمیٹی کے اراکین، ڈائریکٹر کوالٹی اشورنس ڈائریکٹوریٹ (کیو اے ڈی) پروفیسر ڈاکٹر رحمت الٰہی، تمام
اساتذہ، انتظامی عملے اور بالخصوص طلبہ کی کاوشوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔ اساتذہ، تحقیقی اداروں نے
پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد کا شکریہ ادا کیا۔
راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور چین کی نارتھ ویسٹ ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری یونیورسٹی…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ فٹسال چیمپئن…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا 29 واں کانووکیشن 25 نومبر 2026ء…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ پنجاب نے خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کے…
صوابی (نمائیندہ حصوصی) ویمن یونیورسٹی صوابی میں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام…
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی انٹر سکول ہا کی ٹورنامنٹ 2026…