صوابی (نمائیندہ حصوصی) ویمن یونیورسٹی صوابی میں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ویمن
یونیورسٹی صوابی کے اشتراک سے جاری پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل پر تقریب تقسیم اسناد منعقد
ہوئی، جس میں مہمانِ خصوصی وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی صوابی ڈاکٹر غزالہ یاسمین تھیں، اپنے خطاب میں
انہوں نے پروگرام کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام ان ناخواندہ افراد کیلئے ایک سنہری موقع ہے جو
تعلیمی اداروں میں مثبت ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں، سیکرٹری تعلیم سکولز کوئٹہ
کسی وجہ سے رسمی تعلیم حاصل نہیں کر سکے یا مناسب عمر میں سکول جانے کے موقع سے محروم رہے، انہوں نے
این سی ایچ ڈی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے ذریعے ایسے افراد کو زیورِ تعلیم سے آراستہ ہونے
اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی صوابی قائد خان
اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وحید حسن شاہ نے فارغ التحصیل طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ناخواندہ افراد کیلئے وزیر اعظم کے
روشن پاکستان پروگرام کی اہمیت کو اجاگر کیا، طلبہ کو پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد دی
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ پنجاب نے خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کے…
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی انٹر سکول ہا کی ٹورنامنٹ 2026…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے سابق طلبا کی تنظیم فارائین…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتوں سے آراستہ کرنا اور عالمی سطح پر…
اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر…
لاہور(کرائم رپورٹر) مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری نے 12 سالہ طالبعلم کو ڈنڈوں…