جامعہ کراچی انٹری ٹیسٹ، داخلہ فہرست جاری

 کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی میں انٹری ٹیسٹ کی بنیاد پر تقریباً 20 ڈگری پروگرامز میں داخلوں کے سلسلے میں داخلہ فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں  دلچسپ اور اہم اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ جامعہ کراچی کے 11 ستمبر کو منعقدہ داخلہ ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 6,669 امیدوار شریک ہوئے تھے، جبکہ گزشتہ برس تعلیمی سیشن 2026 کے داخلوں کے لیے 7 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوئے تھے جو کہ گزشتہ برس کی نسبت 500 کم ہے۔ مزید برآں، اس سال انٹری ٹیسٹ میں 2,832 امیدوار 50 مارکس لے کر ٹیسٹ میں کامیاب ہوئے اور کامیابی کا تناسب 40 فیصد کے پاس رہا۔ تاہم یونیورسٹی ویب سائٹ پر جاری اعداد و شمار سے کیے گئے تجزیے کے مطابق 6 مختلف شعبہ جات میں کامیاب ہونے والے طلبہ کا مجموعی تناسب کم رہا، جس کے سبب ڈاکٹر صائمہ اختر کی سربراہی میں قائم داخلہ کمیٹی نے ان شعبوں میں پاسنگ پرسنٹیج 50 سے کم کر کے 25 مارکس تک کر دی اور 3,255 طلبہ کو 1,400 نشستوں پر داخلے آفر کیے گئے ہیں۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

لاہور کے گرلز کالجز کے درمیان وزیر اعلیٰ پنجاب کی تصاویر بنانے کا پینٹنگ مقابلہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں وزیر اعلیٰ…

16 منٹس ago

ایچ ای سی نے سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں اپنے تمام دفاتر،…

45 منٹس ago

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو گورنر خیبر…

2 گھنٹے ago

ازبکستان کے ساتھ تعلیم، سائنس، تحقیق، مصنوعی ذہانت پر تعاون بڑھائیں گے،وجیہہ قمر

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے کہا…

2 گھنٹے ago

ہنر مند نوجوان ملک کا مستقبل ہیں،پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود

 اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے…

2 گھنٹے ago

وی سی پنجاب یونیورسٹی اور ملازمین ایسوسی ایشن کے درمیان اہم ملاقات، رکی ہوئی مراعات اور مسائل کے حل پر پیشرفت

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…

1 دن ago