Categories: بریکنگ نیوز

خیبر پختونخوا کی 34میں سے26 یونیورسٹیاں مالی خسارے کا شکار،وفاق سے 18ارب مانگ لیے گئے

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات کے لیے وفاق سے 18 ارب روپے کی گرانٹ کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وفاقی سیکریٹری تعلیم کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت مالی تعاون فراہم کرے۔

مزید کہا گیا کہ وفاقی وزارت تعلیم خیبر پختونخوا کی جامعات کا مالی معاملہ فنانس ڈویژن کے ساتھ اٹھائے، فنڈنگ گیپ سے اعلیٰ تعلیم کے معیار اور غریب طلبہ کی رسائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

خیبر پختونخوا کی 34 سرکاری جامعات میں سے 26 مالی خسارے کا شکار ہیں، کے پی کی جامعات کا مجموعی خسارہ 5 ارب 60 کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے، سرکاری جامعات میں تقریباً 2 لاکھ طلبہ زیر تعلیم ہیں

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

ڈائریکٹر جنرل (فنانس) ٹیوٹا عثمان علی طارق کے والد انتقال کر گئے

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل (فنانس) ٹیوٹا عثمان علی طارق کے والد طارق محمود انتقال کر…

19 گھنٹے ago

چیرمین فیڈرل بورڈ کا امتحانی سنٹر کا دورہ

اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین ڈاکٹر اکرام…

1 دن ago

آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں مزید 4 برس کی توسیع کردی گئی

کراچی (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی بی اے سکھر کے…

2 دن ago

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نہم و دہم امتحانات 2027 کے لیے آن لائن داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز…

3 دن ago

سندھ کے 750 سکولوں کا انتظام نجی شعبے کے حوالے کرنے کی منظوری

  کراچی (سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں پبلک…

3 دن ago

ڈپٹی کمشنر لاہورکامریم نواز سکول فار اسپیشل چلڈرن کادورہ

لاہور(سٹی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے بلدیاتی امور، انسدادِ ڈینگی اور خصوصی بچوں…

4 دن ago