فیصل آباد بورڈ, جماعت نہم کے رزلٹ کارڈز آن لائن کر دیے گئے

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے چیئرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر

رانا نیاز احمد کی ہدایت پر امتحان میٹرک جماعت نہم (فرسٹ اینول) 2026ء کے رزلٹ کارڈز کنٹرولر امتحانات تعلیمی

بورڈ فیصل آباد کی تصدیق کے بعد طلباء و طالبات کو بذریعہ ڈاک بھجوانے کے بجائے آن لائن کر دیے ہیں۔ اس اقدام

کا مقصد طلباء و طالبات کو سہولت فراہم کرنا اور رزلٹ کارڈز کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

سرکاری سکولوں کی نجکاری، چوتھے فیز کی منظوری

کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ فیصل آباد پروفیسر رانا عتیق الرحمن کے مطابق میٹرک جماعت نہم فرسٹ اینول

 رزلٹ کارڈز آن لائن کیے جا چکے ہیں، تاہم دفتری معلومات کے مطابق تقریباً 1300 تعلیمی اداروں اور 30

ہزار پرائیویٹ طلباء و طالبات نے تا حال اپنے رزلٹ کارڈز بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ نہیں کیے۔ انہوں نے تمام

گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکولوں کے سربراہان کو مطلع کیا ہے کہ وہ متعلقہ طلباء و طالبات کے رزلٹ کارڈز اپنے پورٹل

اور پرائیویٹ طلباء و طالبات بورڈ کی ویب سائٹ www.bisefsd.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سرکاری سکولوں کی نجکاری، چوتھے فیز کی منظوری

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کی نجکاری کے چوتھے فیز کی منظوری…

31 منٹس ago

سر سید یونیورسٹی, سر سید ڈے کے سلسلے میں فیکلٹی ممبران کے لیے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی کے شعبہ سپورٹس کے…

4 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا، چیف لائبریرین پر دوہری ملازمت اور تاریخِ پیدائش میں غیر قانونی تبدیلی کے الزامات ثابت

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز کے چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد…

16 گھنٹے ago

خانیوال،پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلے

خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…

20 گھنٹے ago

گرلز اسکول تربت کی طالبات کا ریڈیو پاکستان کا دورہ

تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت کی طالبات نے ریڈیو پاکستان تربت…

21 گھنٹے ago

بیوٹمز سکول آف لاء میں موٹ کورٹ کا آغاز، قانونی تعلیم کا معیار بہتر بنانا ضروری ہے، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے سکول…

21 گھنٹے ago