ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) ایڈیشنل سیکیریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب
احسان الحق اور وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے اتوار کو منعقد ہونے والے
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا ایکسپو سینٹر میں ینگ انٹرپریونر فیسٹ کا دورہ
پوسٹ گریجویٹ اینٹری ٹیسٹ کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ دورے کے
دوران ایڈیشنل سیکیریٹری احسان الحق اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے امتحانی ہالز، سیٹنگ پلان،
سیکیورٹی، پینے کے صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا۔