ملتان، ایڈیشنل سیکیریٹری ہیلتھ کا پوسٹ گریجویٹ اینٹری ٹیسٹ امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا معائنہ کیا
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) ایڈیشنل سیکیریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب
احسان الحق اور وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے اتوار کو منعقد ہونے والے
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا ایکسپو سینٹر میں ینگ انٹرپریونر فیسٹ کا دورہ
پوسٹ گریجویٹ اینٹری ٹیسٹ کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ دورے کے
دوران ایڈیشنل سیکیریٹری احسان الحق اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے امتحانی ہالز، سیٹنگ پلان،
سیکیورٹی، پینے کے صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ حصوصی) قبائلی ضلع اورکزئی میں مغوی پرنسپل رہا ہو گئے ہیں۔…
ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ اردہ تعلیم ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال ملتان میں شعبہ ریڈیالوجی میں ڈاکٹر سمرین…
پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) پشاور میں صوبائی حکومت نے 4 ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے…
فاضل پور (نمائندہ حصوصی) دانش سکول فاضل پور میں سالانہ سپورٹس گالا 2026 کی افتتاحی…