میرپور بورڈ، نویں جماعت کے نتائج
مظفرآباد (نمائندہ حصوصی) میرپور تعلیمی بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی (پارٹ اول و دوم) سالانہ امتحانات 2026ء کے لیے داخلہ
فارم اور فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امیدوار 6 اکتوبر سے بورڈ کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن داخلہ فارم جمع کروا سکیں گے، جبکہ
امتحانی فیس ایزی پیسہ، جیز کیش اور ایچ بی ایل کنیکٹ ایپ کے ذریعے جمع کرائی جا سکتی ہے
شیڈول کے مطابق سائنس گروپ کے ریگولر امیدواروں کے لیے پارٹ اول یا دوم کی فیس 2070 روپے اور دونوں پارٹس (کمپوزٹ) کی فیس
3640 روپے مقرر کی گئی ہے۔ آرٹس اور کامرس گروپ کے لیے ایک پارٹ کی فیس 2000 روپے اور دونوں پارٹس کی فیس 3500 روپے
ہوگی
آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام نہم جماعت کے…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف - 6 / 2…
واشنگٹن (نیٹ نیوز) ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی طلبہ کے وفد نے واشنگٹن میں…
کوئٹہ (ایجو کیشن رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی بی آئی ایس ای)…
لاہور (سپیشل رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی مارکنگ ٹیم کی شدید…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز…