میرپور بورڈ، نویں جماعت کے نتائج
آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام نہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج میں آزاد کشمیر کے 10 اضلاع کے مجموعی طور پر 246 سکولوں کا نتیجہ صفر فیصد رہا۔ گزٹ کے مطابق ان میں 101 سرکاری اور 145 نجی تعلیمی ادارے شامل ہیں جن کا کوئی بھی امیدوار کامیاب نہیں ہو سکا
ضلعی اعداد و شمار کے مطابق ضلع کوٹلی میں سب سے زیادہ 53 سکولوں کا نتیجہ صفر رہا، جبکہ میرپور کے 51، پونچھ کے 40، مظفرآباد کے 25، بھیمبر کے 20، سدھنوتی کے 17، باغ کے 13، نیلم کے 10، حویلی کے 9 اور جہلم ویلی (ہٹیاں بالا) کے 8 سکولوں میں نہم جماعت کا نتیجہ صفر فیصد رہا ہے
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف - 6 / 2…
مظفرآباد (نمائندہ حصوصی) میرپور تعلیمی بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی (پارٹ اول…
واشنگٹن (نیٹ نیوز) ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی طلبہ کے وفد نے واشنگٹن میں…
کوئٹہ (ایجو کیشن رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی بی آئی ایس ای)…
لاہور (سپیشل رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی مارکنگ ٹیم کی شدید…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز…