وی سی پنجاب یونیورسٹی اور ملازمین ایسوسی ایشن کے درمیان اہم ملاقات، رکی ہوئی مراعات اور مسائل کے حل پر پیشرفت

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر ماجد

ظہور نے پنجاب یونیورسٹی لاہور کا اہم دورہ کیا۔ اس موقع پر ماجد ظہور کی موجودگی میں پنجاب یونیورسٹی کے

وائس چانسلر اور پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری بشارت محمود

کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی اور اہم نشست منعقد ہوئی۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں کو 48 گھنٹوں میں بنیادی سہولیات اور طلباء کی تصدیق کا حکم

اس اہم ملاقات کے دوران یونیورسٹی ملازمین کو درپیش انتظامی و معاشی مسائل، طویل عرصے سے التوا کا شکار

رکی ہوئی مراعات کی فوری واگزاری اور دیگر دفتری و فنی امور کے دیرپا حل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

نشست کے دوران اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ ملازمین کے جائز حقوق اور مراعات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے

تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے تاکہ یونیورسٹی کا انتظامی ڈھانچہ اور تعلیمی ماحول مزید بہتر ہو سکے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

طلبہ حقوق کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کا رحیم یار خان سے لاہور ‘روڈ کارواں’ کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…

30 منٹس ago

کراچی, فرسٹ ایئر سالانہ نتائج 2026 کا نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…

44 منٹس ago

کراچی یونیورسٹی,مستحق طلبہ اور فیکلٹی آف آرٹس کے لیے 5 کروڑ کے اینڈومنٹ فنڈ کا قیام

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…

1 گھنٹہ ago

طلبہ میں سائنسی سوچ کےفروغ کیلئے سندھ میں ساڑھے 8 ہزار سائنس اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…

1 گھنٹہ ago

پنجاب کے تعلیمی اداروں کو 48 گھنٹوں میں بنیادی سہولیات اور طلباء کی تصدیق کا حکم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…

1 گھنٹہ ago

چین میں پاکستانی زرعی گریجویٹس کی تربیت کا تیسرا مرحلہ شروع، 107 ماہرین کی روانگی

لاہور(نیٹ نیوز) وزیرِ اعظم پاکستان کے خصوصی اقدام کے تحت چین میں 1,000 پاکستانی زرعی…

2 گھنٹے ago