مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی تعمیل میں پروفیسر حضرت علی نے چیئرمین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان کے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔
بلوچستان بورڈ, ایس ایس سی سالانہ امتحانات 2027 کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 9 ستمبر تک توسیع
وہ آئندہ احکامات تک بطور سیکرٹری اور چیئرمین بورڈ اپنی خدمات انجام دیں گےبطور سیکرٹری BISE مردان، وہ پہلے ہی بورڈ کے انتظامی و دفتری معاملات، امتحانی امور اور مختلف شعبہ جات کے باہمی رابطہ و نگرانی کے فرائض احسن طریقے سے انجام دے رہے تھے
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…
آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام نہم جماعت کے…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف - 6 / 2…
مظفرآباد (نمائندہ حصوصی) میرپور تعلیمی بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی (پارٹ اول…