لاہور (اسپیشل رپورٹر) حکومتِ پنجاب نے صوبے میں تعلیمی نظام اور امتحانی طریقہ کار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ آٹھویں جماعت کے بعد اب پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات بھی پنجاب ایجوکیشن کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی کے تحت منعقد کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں گریڈ 5 سالانہ اسیسمنٹ 2026-27 کے لیے باقاعدہ رجسٹریشن شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
پیکٹا کے ذرائع کے مطابق پانچویں جماعت کے طلبہ کی رجسٹریشن جدید آئی بی ایس سسٹم کے ذریعے آن لائن کی جائے گی۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام سرکاری سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ مدت کے اندر اندر تمام طلبہ کی رجسٹریشن کا عمل لازمی مکمل کریں۔ اس حوالے سے درج ذیل قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا پابند بنایا گیا ہے:
سپیشل رپورٹر کے مطابق پیکٹا نے پنجاب بھر کے تمام ضلعی تعلیمی افسراناور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں تاکید کی گئی ہے کہ رجسٹریشن کے اس پورے عمل کو شفاف اور بروقت مکمل کیا جائے تاکہ طلبہ کو مستقبل میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…