اہم ترین

طالب علم کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے تین ملزمان گرفتار

سوات (ایجو کیشن رپورٹر) سوشل میڈیا پر طالب علم کی...

 یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، گرینیویٹ قابلِ تجدید توانائی چیلنج پر ایک روزہ کانفرنس

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو...

سرکاری کالجز پرنسپلز کی ہوم اسٹیشن سے باہر امتحانی ڈیوٹی پر پابندی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو ہوم...

سرکاری سکولوں میں حادثات، غیر معمولی واقعہ کی فوری رپورٹنگ لازمی قرار

لاہور (سپیشل رپورٹر) سرکاری سکولوں اور دفاتر میں حادثات،...

پنجاب میں نئی سکِل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام بارے نوٹیفکیشن منسوخ

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب میں نئی "سکِلز ڈیولپمنٹ اینڈ...

پنجاب میں 24 اگست سے سکول کھلیں گے، نیا ٹائم ٹیبل بھی جاری

پنجاب میں 24 اگست سے اسکولوں کے نئے اوقاتِ کار جاری، نوٹیفکیشن جاری
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے 24 اگست سے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق ان اوقاتِ کار کا اطلاق 15 اکتوبر تک رہے گا، جبکہ ہفتہ کے روز اسکولوں میں ہفتہ وار چھٹی کا سلسلہ برقرار رہے گا۔
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ اور ڈبل شفٹ اسکولوں کے اوقاتِ کار درج ذیل ہوں گے

پنجاب 5ویں اور 8ویں کے امتحانات پیکٹا کے تحت ہوں گے، فروری 2027 کی تاریخ طے
سنگل شفٹ اسکولز: پیر سے جمعرات صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک کھلے رہیں گے۔ جمعہ کے روز چھٹی کا وقت دوپہر 12:45 بجے ہوگا۔

ڈبل شفٹ اسکولز: پہلی شفٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ہو گی، جبکہ سیکنڈ شفٹ کے اوقاتِ کار دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔

گرلز اسکولز کا استثنیٰ
گرلز اسکولوں کی ٹائمنگ لڑکوں کے اسکولز کے مقابلے میں 15 منٹ پہلے شروع ہوگی اور چھٹی بھی 15 منٹ قبل ہی کر دی جائے گی۔<