لاہور (سپیشل رپورٹر)
صوبہ پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز آج انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2026 کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ و طالبات کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کرنے جا رہے ہیں۔
بورڈ حکام کے مطابق صوبے بھر کے تمام 9 بورڈز میں آج شام4:00 بجے ایک ہی وقت میں پریس کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں بورڈ چیئرمینز اور انتظامیہ پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کریں گے اور ان کی حاصل کردہ گریڈنگ کی تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کریں گے۔
عام نتائج اور آفیشل ویب سائٹس کے لنکستمام تعلیمی بورڈز کی جانب سے عمومی نتائج کا اعلان اور تمام امیدواروں کے گزٹ و آن لائن نتائج
کل صبح 10:00 بجے جاری کیے جائیں گے۔ طلبہ و طالبات اپنے رول نمبر کی مدد سے اپنا نتیجہ چیک کرنے کے لیے درج ذیل آفیشل لنکس کا استعمال کر سکتے ہیں
پیما کے 4300 لائسنسی سکول دو ماہ کے معاوضوں سے محروم، 20 ہزار اساتذہ اور 6 لاکھ طلباء شدید متاثر
لاہور بورڈ (BISE Lahore):
راولپنڈی بورڈ (BISE Rawalpindi):
ملتان بورڈ (BISE Multan):
فیصل آباد بورڈ (BISE Faisalabad):
گوجرانوالہ بورڈ (BISE Gujranwala):
ساہیوال بورڈ (BISE Sahiwal):
سرگودھا بورڈ (BISE Sargodha):
بہاولپور بورڈ (BISE Bahawalpur):
ڈیرہ غازی خان بورڈ (BISE D.G. Khan):
کل صبح 10:00 بجے نتائج کے باقاعدہ برائے راست جاری ہوتے ہی تمام ویب سائٹس پر سرچ پورٹل متحرک کر دیے جائیں گے جہاں طلبہ اپنا رول نمبر درج کر کے مارکس شیٹ دیکھ سکیں گے۔
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے ذیلی ادارے 'پنجاب ایجوکیشن مینجمنٹ اتھارٹی'…
اسلام آباد، (ایجو کیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے…
کوئٹہ (ایجو کیشن رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ایگزیکٹو باڈی کا…
کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات…
گوادر (سپیشل رپورٹر) حکومتِ بلوچستان کی تعلیمی پالیسی کے تحت گوادر میں معیاری تعلیم کے…
گلگت (یونیورسٹی رپورٹر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سکول آف کمپیوٹنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کی کمپیوٹنگ…