punjab university department of chemical engineering seminar
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) نجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں "پینٹ انڈسٹری: طریقہ کار، مصنوعات اور عملی اطلاق” کے موضوع پر ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سید نادر حسین کی وجودگی میں انجینئر احمد آصف مرزا نے طلبہ کو پینٹ کی تیاری، خام مال، سطحی کوٹنگ (سطحی کوٹنگز کی صنعت) اور کیمیکل انڈسٹری میں کیمیکل انجینئرز کے کردار سے متعلق اپنے وسیع صنعتی تجربات اور عملی معلومات سے آگاہ کیا تقریب کے اختتام پر ڈائریکٹر آئی سی ای ٹی نے انہیں یادگاری سووینئر پیش کیا
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جی سی یونیورسٹی لاپور میں چین کے قیام کی 77 ویں سالگرہ…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پہلی سہ ماہی گزر گئی تا حال سرکاری سکولوں کو نان سیلری…
لاہور (سپیشل رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے "پاکستان ریسرچ ایوارڈ مقابلہ 2026-2027" کا باقاعدہ…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری کالجز میں مالی بے ضابطگیوں کی شکایات پر سرکاری کالجز کے…
لاہور (سپیشل رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سوئمنگ پول میں تھرڈ ایئر ایم بی…
لاہور (خصوصی رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیرِ اہتمام…