پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

مختلف شعبہ جات کے کامیاب محققین میں کامرس، کیمسٹری، انٹرنیشنل ریلیشنز اور آرٹ اینڈ ڈیزائن کے سکالرز شامل لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے مختلف شعبہ جات میں تحقیق مکمل کرنے والے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔ ; پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ

دانش سکول ٹبہ سلطان پور کی گورننگ باڈی کا اجلاس، جدید تدریس اور سہولیات کی فراہمی پر زور

تفصیلات کے مطابق ڈگریاں حاصل کرنے والے سکالرز میں درج ذیل افراد شامل ہیں دختر محمد حنیف (کامرس) سید تقی کرامتولد سید کرامت علی نجفی (تاریخ) فضل عباس اعوان ولد طارق جاوید (انٹرنیشنل ریلیشنز) عائشہ شاہد شیخ دختر شاہد اقبال شیخ (کلینیکل سائیکالوجی) اسماء نوشین دختر محمد رفیق (زوالوجی) سائرہ احمد دختر محمد احمد اعوان (کامرس) حفصہ جاوید دختر خواجہ جاوید احمد (کمیونیکیشن سٹڈیز) اختر شہناز ولد محمد حیات (کیمسٹری) محمد رضا ملک ولد طارق محمود ملک (کیمسٹری) نعمانہ مسعود دختر مسعود الحق صدیقی (آرٹ اینڈ ڈیزائن – آرٹ ہسٹری)

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

اوکاڑہ یونیورسٹی خاتون پروفیسر ہراسانی کیس، وائس چانسلر اور پی ار او 3 نوٹسز کے بعد عدالت میں پیش

  لاہور(کورٹ رپورٹر)اوکاڑہ یونیورسٹی میں مبینہ  ہراسانی، بدنامی، اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر یونیورسٹی…

3 گھنٹے ago

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے ڈپلومہ ہولڈرز کے نتائج جاری کر دیے، ڈی اے ای کا تناسب 70.82 فیصد رہا

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف…

4 گھنٹے ago

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور (سپيشل رپورٹر) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) پشاور…

9 گھنٹے ago

سکول ایجوکیشن نے ‘ایکسٹریم ہارڈ شپ’ کے تحت اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم

لاہور (سپيشل رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے لیے  "ایکسٹریم ہارڈ شپ" (شدید انسانی/طبی…

9 گھنٹے ago

کراچی میں 18 گھنٹےلوڈشیڈنگ، سکولوں کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں

کراچی میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ: اسکولوں کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں، 18 گھنٹے…

19 گھنٹے ago

سندھ کی یونیورسٹیاں، وائس چانسلرز کی مدت میں توسیع پر سیاسی اثر و رسوخ کا انکشاف

کراچى (اسپيشل رپورٹر) سندھ کی سرکاری جامعات میں موجودہ وائس چانسلرز کی مدتِ ملازمت میں…

19 گھنٹے ago