اہم ترین

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ انگریزی کی سابق چیئرپرسن شہناز صلاح الدین انتقال کر گئیں

بہاولپور (ایجو کیشن رپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ انگریزی...

تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے صوبے...

سکولوں سے باہر ایک لاکھ بچوں کو تعلیمی نظام میں لے آئے ہیں۔سردار علی شاہ

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے...

گورنمنٹ کالج پشاور طلباء ہنگامہ آرائی، جھگڑا اور فائرنگ: تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور (کرائم رپورٹر) گورنمنٹ کالج طلباء کے مابین ہنگامہ...

ڈاکٹر ذیشان کوہاٹ یونیورسٹی میں قائم مقام کنٹرولر امتحانات تعینات

کوہاٹ ( نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر محمد ذیشان بنگش کو کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بطور قائم مقام کنٹرولر امتحانات تعینات کر دیا گیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی, ہٹرتالی اساتذہ کو لیڈ کرنے والےسردار اصغر اقبال کی تعیناتی متنازع، تھرڈ ڈویژن کے باوجود پروفیسر بننے کا انکشاف

ڈاکٹر محمد ذیشان بنگش مختلف انتظامی شعبوں میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جس کی بنیاد پر انہیں جامعہ کے انتظامی امور، کوالٹی انہانسمنٹ، تحقیق و ترقی، اور ادارہ جاتی روابط جیسے اہم امور کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
اس سے قبل وہ ڈائریکٹر ORIC، ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل اور پبلک ریلیشنز آفیسر سمیت دیگر اہم انتظامی و تدریسی عہدوں پر بھی اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔