اہم ترین

سکول ایجوکیشن نے ‘ایکسٹریم ہارڈ شپ’ کے تحت اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم

لاہور (سپيشل رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے لیے ...

کراچی میں 18 گھنٹےلوڈشیڈنگ، سکولوں کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں

کراچی میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ: اسکولوں کی طالبات...

سندھ کی یونیورسٹیاں، وائس چانسلرز کی مدت میں توسیع پر سیاسی اثر و رسوخ کا انکشاف

کراچى (اسپيشل رپورٹر) سندھ کی سرکاری جامعات میں موجودہ وائس...

ڈاکٹر فیصل محمود پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے چیئرمین تعینات

ڈاکٹر فیصل محمود پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے چیئرمین تعینات
لاہور (نمائندہ خصوصی)حکومتِ پنجاب نے ڈاکٹر فیصل محمود کو پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (PBTE) لاہور کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ اسکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے
محکمہ اسکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ کی جانب سے 13 فروری 2026 کو جاری کردہ مراسلے کے مطابق ڈاکٹر فیصل محمود (ولد ناظم الدین) کی یہ تعیناتی سلیکشن بورڈ کی سفارشات اور کنٹرولنگ اتھارٹی کی منظوری کے بعد عمل میں لائی گئی ہے اور انہیں تین سال کی مدت کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر چیئرمین مقرر کیا گیا ہے