ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجنیئر،کامرس،میٹرک ٹیک،میٹرک ووکیشنل کے نتائج کا اعلان

لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجنیئر ، ڈپلومہ ان کامرس ،میٹرک ٹیک،میٹرک ووکیشنل دوسرے سالانہ امتحان 2025 کے رزلٹ کی

اشاعت کر دی ہے امتحان کا انعقاد دسمبر ،جنوری میں ہوا تھا۔ امتحان میں 47556طلبا وطالبات نے شرکت کی جسمیں سے14390 امیدواران کامیاب قرار پائے اور رزلٹ کا تناسب 30.26فی صد رہا۔لٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے مزید معلومات کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ www.pbte.edu.pk وزٹ کی جا سکتی ہےـچیرپرسن پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میڈم سارہ رشید ۔کنٹرولر امتحانات عرفان قاسم ملک اور سیکرٹری بورڈ محمد حفیظ چوہدری نے کامیاب امیدواران کو مبارکباد دی ہے اور مختصر وقت میں رزلٹ کی صاف وشفاف اشاعت پر امتحانی و کمپیوٹر سیکشن کے سٹاف کو شاباش دی ہے ۔۔ پبلک ریلیشنز آفیسر پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

17 منٹس ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

2 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

2 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

2 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

3 گھنٹے ago

میرپور بورڈ، نویں جماعت کے نتائج، 101سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفر

آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام نہم جماعت کے…

4 گھنٹے ago