ڈیرہ اسماعیل خان, تعلیمی اداروں میں عملے کی عارضی ایڈجسٹمنٹ منسوخ

ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ اردہ تعلیم ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی عملے کی عارضی

ایڈجسٹمنٹ کے احکامات منسوخ کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) ڈیرہ اسماعیل

خان نے سرکاری سکولوں میں تدریسی و غیر تدریسی عملے کی ضرورت کی بنیاد پر کی گئی عارضی ایڈجسٹمنٹ اور

ڈاکٹر ثمرین مشتاق نشتر یونیورسٹی میں پروفیسر آف ریڈیالوجی تعینات

تعیناتیوں کے احکامات منسوخ کر دیے ہیں۔ محکمہ تعلیم زنانہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق عارضی طور پر

تعینات تمام متعلقہ ملازمین کو فوری طور پر اپنی اصل جائے تعیناتی پر واپس جا کر ڈیوٹی سنبھالنے کا حکم دیا گیا

ہے۔ احکامات میں سکول سربراہان اور متعلقہ سب ڈویژنل ایجوکیشن افسران (ایس ڈی ای اوز) کو ہدایت کی گئی

ہے کہ وہ اس فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنائیں اور 26 اکتوبر تک عمل درآمد کی رپورٹ متعلقہ حکام کو جمع

کروائیں۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

خانیوال،پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلے

خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…

1 گھنٹہ ago

گرلز اسکول تربت کی طالبات کا ریڈیو پاکستان کا دورہ

تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت کی طالبات نے ریڈیو پاکستان تربت…

2 گھنٹے ago

بیوٹمز سکول آف لاء میں موٹ کورٹ کا آغاز، قانونی تعلیم کا معیار بہتر بنانا ضروری ہے، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے سکول…

2 گھنٹے ago

کمشنر مالاکنڈکا محکمہ تعلیم میں گھوسٹ ملازمین اور غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

مالاکنڈ (نمائندہ حصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے محکمہ تعلیم اور صحت میں…

2 گھنٹے ago

پنجاب، تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان…

3 گھنٹے ago

ڈاکٹر ثمرین مشتاق نشتر یونیورسٹی میں پروفیسر آف ریڈیالوجی تعینات

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال ملتان میں شعبہ ریڈیالوجی میں ڈاکٹر سمرین…

3 گھنٹے ago