نشتر میڈیکل یونیورسٹی
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال ملتان میں شعبہ ریڈیالوجی میں ڈاکٹر سمرین مشتاق کی بطور پروفیسر آف ریڈیالوجی (بی ایس-20) تقرری عمل میں آئی ہے۔
اس تقرری پر وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے ڈاکٹر ثمرین مشتاق کو دلی
مبارکباد پیش کی ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے
کہا کہ ڈاکٹر ثمرین مشتاق کی بطور پروفیسر آف ریڈیالوجی تعیناتی سے ہسپتال میں طبی و تشخیصی خدمات کو
مزید فروغ ملے گا۔
خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…
تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت کی طالبات نے ریڈیو پاکستان تربت…
کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے سکول…
مالاکنڈ (نمائندہ حصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے محکمہ تعلیم اور صحت میں…
ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ اردہ تعلیم ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان…