کراچی، مردوں کے عالمی دن کے موقع پر اقرا یونیورسٹی میں کھیلوں کے مقابلے
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) انٹرنیشنل مینز ڈے کے موقع پر اقرا یونیورسٹی میں کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد
کیا گیا، جن میں کرکٹ، ٹگ آف وار (رسہ کشی) اور فٹسال کے دلچسپ مقابلے شامل تھے۔
مقابلوں کے اختتام پر وائس چانسلر ڈاکٹر نصر اکرام اور ایمان حنید لاکھانی نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ اور
بہاولپور ای لائبریری میں بنیادی سہولیات کا فقدان، طلبہ و طالبات شدید پریشانی سے دوچار
فاتح ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر طلبہ میں کھیلوں اور صحت مندانہ تفریحی سرگرمیوں کے فروغ
کے لیے مستقبل میں بھی ایسے ایونٹس کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کی انجمنِ اساتذہ نے…
بہاولپور (ایجوکیشن رپورٹر) بہاولپور ای لائبریری میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث طلبہ…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فارن میڈیکل گریجویٹس پاکستانی ڈاکٹرز…
ڈیرہ غازی خان (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام مستقبل میں روایتی…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ایک روزہ کمشنر فیصل آباد رامین فاطمہ نے اسسٹنٹ کمشنر سمندری…
پشاور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے تمام…