صدارت وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کی؛ علامہ اقبال کلچرل اینڈ ریسرچ سینٹر اور انوویشن سینٹر کے قیام کی منظوری
لاہور/سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی): گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے سنڈیکیٹ کا 23واں اجلاس پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن لاہور کے کمیٹی روم میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر تعلیم و پرو چانسلر رانا سکندر حیات نے بطور چیئرپرسن سنڈیکیٹ کی۔
اجلاس میں تعلیمی شعبے کی مقتدر شخصیات نے شرکت کی جن میں شامل ہیں:
اجلاس کے دوران یونیورسٹی کے انتظامی، مالی اور تعلیمی امور سے متعلق مختلف ایجنڈا آئٹمز پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا:
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور تمام ممبران نے ریسرچ سینٹر کے قیام کے فیصلے کو سراہتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان فیصلوں کی روشنی میں یونیورسٹی کو تدریس، تحقیق اور انتظامی امور میں مزید بلندیوں تک لے جایا جائے گا۔ انہوں نے رجسٹرار اعجاز احمد اور ان کی ٹیم کو اجلاس کے بہترین انعقاد پر مبارکباد بھی پیش کی۔
راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور چین کی نارتھ ویسٹ ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری یونیورسٹی…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد دنیا کی ٹاپ 500 اور…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ فٹسال چیمپئن…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا 29 واں کانووکیشن 25 نومبر 2026ء…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ پنجاب نے خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کے…
صوابی (نمائیندہ حصوصی) ویمن یونیورسٹی صوابی میں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام…