university of lucky marwat
لکی مروت (نامہ نگار) یونیورسٹی آف لکی مروت نے گریڈ 16 اور 17کی مختلف نان ٹیچنگ اسامیوں پر کنٹریکٹ کی بنیاد پر تقرریوں کے لیے اہل پاکستانی شہریوں اور مقامی ڈویژن کے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب کر لی ہیں۔ اشتہار کے مطابق، گریڈ 17 کی اسامیوں کے لیے ملک بھر سے جبکہ گریڈ 16 کے لیے بنوں ڈویژن کے رہائشی اپلائی کر سکتے ہیں۔
گریڈ 17 (BPS-17) کی اسامیاں
گریڈ 16 (BPS-16) کی اسامیاں (بنوں ڈویژن کے لیے): 9. آئی ٹی اسسٹنٹ / کمپیوٹر آپریٹر: 02 اسامیاں (کمپیوٹر سائنس میں فرسٹ ڈویژن ماسٹرز/BS مع 40 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اسپیڈ یا سیکنڈ ڈویژن بیچلر ڈگری مع IT ڈپلومہ اور 6 سالہ تجربہ)۔ 10. آفس اسسٹنٹ: 04 اسامیاں (HEC سے منظور شدہ یونیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ کلاس ماسٹرز ڈگری یا سیکنڈ کلاس بیچلر ڈگری مع 5 سالہ متعلقہ تجربہ اور 30 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اسپیڈ)۔
مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے یونیورسٹی کے شعبہ اسٹیبلشمنٹ سے ای میل registrar@ulm.edu.pk یا فون نمبر 511819-0969 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
لاہور(سپیشل رپورٹر) سیشن عدالت اوکاڑہ میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی خاتون استاد کو ہراساں کرنے…
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر و قائم مقام ریکٹر…
کوئٹہ (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں وزیر اعلیٰ…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں اپنے تمام دفاتر،…
ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو گورنر خیبر…