لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ (پی جی ای
ٹی) 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ 25 اکتوبر کو منعقد ہونے والے امتحان میں مجموعی طور پر 8271 امیدواروں
نے شرکت کی، جن میں سے 2131 امیدوار کامیاب قرار پائے۔
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سکول ٹیچر انٹرنز کے انٹرویوز مکمل
امتحان میں کامیابی کے لیے 75 فیصد سکور حاصل کرنا ضروری تھا۔ یہ ٹیسٹ ایف سی پی ایس، ایم ڈی، ایم ایس
اور ایم ڈی ایس لیول تھری پروگرامز میں داخلے کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے۔