سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی،  پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر قائم مقام وائس چانسلر مقرر

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر کو وائس چانسلر کی ذمہ

داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وائس چانسلر افضال الحق کی ناپائیدار صحت کے باعث کیا گیا ہے، جو تشویشناک

 

وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا نشتر ہسپتال 2 کا دورہ، نیورو سائنسز کے لیے جگہ مختص کرنے کی تجویز پر غور 

 

علالت کے سبب اسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کی کامیابی سے سرجری کی گئی ہے۔ ڈاکٹر محمد عامر وائس چانسلر کی عدم موجودگی میں

یونیورسٹی کے انتظامی امور کی نگرانی کریں گے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

کے پی کے، 14 ہزار سے زائد اساتذہ کے لیے خوشخبری، مستقلی کے ترمیمی بل سے قانونی پیچیدگیاں ختم

پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں خدمات انجام دینے والے…

11 گھنٹے ago

لاہور کی 5 تحصیلوں میں 55 موبائل ای-لائبریریاں متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم کے…

12 گھنٹے ago

کلاس روم سے لے کر کائنات تک، سندھ میں بڑے پیمانے پر سکولوں میں STREAM فیسٹیولز کے انعقاد کا فیصلہ

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ…

13 گھنٹے ago

بیرونِ ملک کے میڈیکل طلبہ کے لیے نیشنل رجسٹریشن امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل  نے میڈیکل طلبہ کے لیے 11…

15 گھنٹے ago

راولپنڈی، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی کو…

15 گھنٹے ago

کے پی کے میں محکمہ تعلیم کا بھرتیاں 31 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم

پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے کے…

15 گھنٹے ago