بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی اساتذہ کا جھگڑا، سکیورٹی آفیسر کے خلاف مقدمہ درج، گرفتاری نہ ہو سکی

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروفیسرز کے درمیانی جھگڑے کے معاملے پر پولیس نے

یونیورسٹی کے چی سکیورٹی آفیسر (سی ایس او) پروفیسر ڈاکٹر عثمان سلیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

ملتان کی نجی یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک طالب علم جاں بحق، متعدد زخمی

 

>یونیورسٹی میں اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (اے ایس اے) کے جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ قریشی

اور پروفیسر ڈاکٹر عثمان سلیم کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد ڈاکٹر سیف اللہ کی جانب سے

کارروائی کے لیے تھانہ ڈی ایچ اے میں تحریری درخواست جمع کرائی گئی تھی۔

پولیس نے پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ کی مدعیت میں نامزد ملزم پروفیسر عثمان سلیم کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر

لیا ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کے باوجود تاحال ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ…

5 گھنٹے ago

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کے…

5 گھنٹے ago

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی…

11 گھنٹے ago

گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) کے…

11 گھنٹے ago

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ…

11 گھنٹے ago

محکمہ تعلیم پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام،زمین فراہم کرنے والوں نےدوبارہ 8سکولوں پر قبضہ کر لیا

 بونیر (نامہ نگار)میں سکولوں کے لیے زمین فراہم کرنے والے اراضی مالکان نے کلاس فور…

12 گھنٹے ago