Categories: بریکنگ نیوز

کے پی حکومت کا جدید تعلیمی اقدام، 331 سرکاری سکولوں کو ‘گلوبل ورچوئل سکول’ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

پشاور(سپیشل رپورٹر) سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبے کے 331 سرکاری سکولوں کو ‘گلوبل ورچوئل سکول’  کے ساتھ رجسٹر کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں

اس اقدام کے تحت سائنس، ریاضی، انگلش اور آئی ٹی / کمپیوٹر سائنس کے اساتذہ کی کمی کو گلوبل ورچوئل سکول پلیٹ فارم کے ذریعے پورا کیا جائے گا۔ جی وی ایس  کے ذریعے ان 331 سکولوں کے طلباء و طالبات کو قابل اور ماہر اساتذہ سے معیاری آن لائن تعلیم فراہم کی جائے گی،

امریکہ،  3 سالہ بچے نے کتاب لکھ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

جس سے ان کی تعلیم میں تسلسل اور بہتری کو یقینی بنایا جا سکے گا

محکمہ تعلیم کا یہ اقدام صوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے بچوں کو یکساں و جدید تعلیمی سہولیات فراہم کرنے اور سرکاری سکولوں کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ…

4 گھنٹے ago

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کے…

4 گھنٹے ago

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی…

10 گھنٹے ago

گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) کے…

10 گھنٹے ago

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ…

10 گھنٹے ago

محکمہ تعلیم پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام،زمین فراہم کرنے والوں نےدوبارہ 8سکولوں پر قبضہ کر لیا

 بونیر (نامہ نگار)میں سکولوں کے لیے زمین فراہم کرنے والے اراضی مالکان نے کلاس فور…

10 گھنٹے ago