علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، پرانی سکیم طلبہ کےلئے ریسرچ پراجیکٹ جمع کرانے کی مہلت میں اضافہ
اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد کے شعبہ داخلہ نے سی او ایل ایم بی اے/ایم
پی اے (پرانی اسکیم) کے طلبہ و طالبات کے لیے ریسرچ پراجیکٹ جمع کرانے کی مہلت بڑھاتے ہوئے ایسے طلبہ جنہوں
نے تمام کورسز پاس کر لیے ہیں اور مقررہ مدت کے اندر اپنے ریسرچ پروجیکٹ کے لیے رجسٹریشن بھی کروائی تھی
اقوام متحدہ ایگریکلچر آرگنائزیشن وفد کاویٹرنری یونیورسٹی لاہور کا دورہ
لیکن اسے بروقت مکمل نہیں کر سکے تھے، ان طلبہ کو اپنا ریسرچ پروجیکٹ 30 جون 2027ء تک جمع کروانے کا آخری
موقع فراہم کیا ہے۔اور واضع کیا ہے کہ کسی بھی کورس یا پروجیکٹ میں نئے داخلے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ یہ
پروگرام 2024ء میں بند ہو چکا ہےاور 30 جون 2027ء کی آخری تاریخ کے بعد مزید کوئی رعایت یا توسیع نہیں دی
جائے گی۔
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور کے 111 سرکاری سکولوں میں جاری داخلہ مہم کے تحت بچوں کی…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) بنکاک سے اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مسٹر پیٹر بلیک…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں انکشاف سامنے آیا…
اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے منگل کے روز کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی…
باکو / انقرہ (نیٹ نیوز) آذربائیجان کے سکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی نافذ العمل…