اہم ترین

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، پرانی سکیم طلبہ کےلئے ریسرچ پراجیکٹ جمع کرانے کی مہلت میں اضافہ

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد...

لاہور کے سکولوں میں داخلہ مہم عدم دلچسپی کے باعث ناکامی سے دوچار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور کے 111 سرکاری سکولوں میں جاری...

اقوام متحدہ ایگریکلچر آرگنائزیشن وفد کاویٹرنری یونیورسٹی لاہور کا دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) بنکاک سے اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ...

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، پرانی سکیم طلبہ کےلئے ریسرچ پراجیکٹ جمع کرانے کی مہلت میں اضافہ

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد کے شعبہ داخلہ نے سی او ایل ایم بی اے/ایم

پی اے  (پرانی اسکیم) کے طلبہ و طالبات کے لیے ریسرچ پراجیکٹ جمع کرانے کی مہلت بڑھاتے ہوئے ایسے طلبہ جنہوں

نے تمام کورسز پاس کر لیے ہیں اور مقررہ مدت کے اندر اپنے ریسرچ پروجیکٹ کے لیے رجسٹریشن بھی کروائی تھی

اقوام متحدہ ایگریکلچر آرگنائزیشن وفد کاویٹرنری یونیورسٹی لاہور کا دورہ

لیکن اسے بروقت مکمل نہیں کر سکے تھے، ان طلبہ کو اپنا ریسرچ پروجیکٹ 30 جون 2027ء تک جمع کروانے کا آخری

موقع فراہم کیا ہے۔اور واضع کیا ہے کہ کسی بھی کورس یا پروجیکٹ میں نئے داخلے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ یہ

پروگرام 2024ء میں بند ہو چکا ہےاور 30 جون 2027ء کی آخری تاریخ کے بعد مزید کوئی رعایت یا توسیع نہیں دی

جائے گی۔