پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےگیارہویں جماعت پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےگیارہویں جماعت پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ،لاہورمیں
کامیابی کی شرح 60.03 فیصد رہی ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے بھی انٹرمیڈیٹ پارٹ ون
سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ لاہور بورڈ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امتحان
سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں وزیر،وزیرمملکت اور سیکرٹری تعلیم کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار
میں کل 1 لاکھ 65 ہزار 245 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے مجموعی طور پر 99 ہزار 191 طلبہ و طالبات
کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس طرح اس سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کی مجموعی شرح 60.03
فیصد رہی ہے۔
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) چیئرمین لاہور تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر بدرالسلام نے کنٹرولر امتحانات توصیف…
لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں چند پروفیسرز پر مشتمل ٹھگوں کے ٹولے کے سربراہ دو…
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب میں انٹر پارٹ ون کے امتحانی نتائج میں گزشتہ سال…
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اعلیٰ تعلیم نے وفاقی اردو یونیورسٹی…
سندھ پبلک سروس کمیشن کا سی سی ای 2026 کا اسکریننگ ٹیسٹ ملتوی کراچی (سپیشل…
لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے سیکرٹری سکول ایجوکیشن مدثر ریاض ملک کو تبدیل کر کے…