اہم ترین

تعلیمی بورڈ لاہور، 11ویں کے نتائج کے ساتھ میٹرک اور انٹر کے پیپرز کو ڈیجیٹلائز کرنے کا اعلان

  لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) چیئرمین لاہور تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر...

پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹی کے حکم پر پنجاب یونیورسٹی کے دو ٹھگ پروفیسر معطل

لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں چند پروفیسرز پر مشتمل...

 پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےگیارہویں جماعت پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)  پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےگیارہویں جماعت پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ،لاہورمیں

کامیابی کی شرح 60.03 فیصد رہی ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  لاہور نے بھی انٹرمیڈیٹ پارٹ ون

سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ لاہور بورڈ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امتحان

سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں وزیر،وزیرمملکت اور سیکرٹری تعلیم کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار

میں کل 1 لاکھ 65 ہزار 245 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے مجموعی طور پر 99 ہزار 191 طلبہ و طالبات

کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس طرح اس سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کی مجموعی شرح 60.03

فیصد رہی ہے۔