پشاور(سپیشل رپورٹر)اورکزئی ایجنسی میں واقع مشتی بازار سے 16 روز قبل اغوا کیے گئے گورنمنٹ ہائی سکول کے پرنسپل، محمد اقبال آفریدی، بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، محمد اقبال آفریدی کو 8 اکتوبر کو نامعلوم مسلح افراد نے سکول میں ڈیوٹی کے دوران اغوا کر لیا تھا۔ ان کی بازیابی کے لیے طلبہ اور اساتذہ نے متعدد بار احتجاجی مظاہرے کیے، جس کے نتیجے میں ان کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنایا گیا۔
پشاور یونیورسٹی، تنخواہ مل گئی، ملازمین کی ہڑتال مشروط طور پر مؤخر
16سولہ روز بعد پرنسپل کی بازیابی کی خبر سے علاقے میں پائی جانے والی تشویش ختم ہوگئی ہے اور انکے اہل خانہ اور سکول کے اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے
یپشاور (ایجو کیشن رپورٹر) پشاور یونیورسٹی کے غیر تدریسی ملازمین نے جمعہ کو تیسرے روز…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) چیئرمین لاہور تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر بدرالسلام نے کنٹرولر امتحانات توصیف…
لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں چند پروفیسرز پر مشتمل ٹھگوں کے ٹولے کے سربراہ دو…
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب میں انٹر پارٹ ون کے امتحانی نتائج میں گزشتہ سال…
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اعلیٰ تعلیم نے وفاقی اردو یونیورسٹی…
سندھ پبلک سروس کمیشن کا سی سی ای 2026 کا اسکریننگ ٹیسٹ ملتوی کراچی (سپیشل…