اہم ترین

پشاور, پروفیسر ڈاکٹر طاہر عثمان ویٹرنری کالج کے پرنسپل تعینات

پشاور (نیوز رپورٹر) کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر عثمان...

مظفر آباد، سکول وین دریائے نیلم میں جا گری 4بچے جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) سکول وین دریائے نیلم میں جا گری،...

اورکزئی، اغوا ہونے والا سکول پرنسپل 16 روز بعد بازیاب

پشاور(سپیشل رپورٹر)اورکزئی ایجنسی میں واقع مشتی بازار سے 16...

پشاور یونیورسٹی، تنخواہ مل گئی، ملازمین کی ہڑتال مشروط طور پر مؤخر

یپشاور (ایجو کیشن رپورٹر) پشاور یونیورسٹی کے غیر تدریسی...

تعلیمی بورڈ لاہور، 11ویں کے نتائج کے ساتھ میٹرک اور انٹر کے پیپرز کو ڈیجیٹلائز کرنے کا اعلان

  لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) چیئرمین لاہور تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر...

اورکزئی، اغوا ہونے والا سکول پرنسپل 16 روز بعد بازیاب

پشاور(سپیشل رپورٹر)اورکزئی ایجنسی میں واقع مشتی بازار سے 16 روز قبل اغوا کیے گئے گورنمنٹ ہائی سکول کے پرنسپل، محمد اقبال آفریدی، بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق، محمد اقبال آفریدی کو 8 اکتوبر کو نامعلوم مسلح افراد نے سکول میں ڈیوٹی کے دوران اغوا کر لیا تھا۔ ان کی بازیابی کے لیے طلبہ اور اساتذہ نے متعدد بار احتجاجی مظاہرے کیے، جس کے نتیجے میں ان کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنایا گیا۔

پشاور یونیورسٹی، تنخواہ مل گئی، ملازمین کی ہڑتال مشروط طور پر مؤخر

16سولہ روز بعد پرنسپل کی بازیابی کی خبر سے علاقے میں پائی جانے والی تشویش ختم  ہوگئی ہے اور انکے اہل خانہ اور سکول کے اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے