spot_img

ذات صلة

جمع

آسٹریا, اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر بچیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

ویانا (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریا میں نئے تعلیمی سال کا آغاز...

یونیسف کے تعاون سے پنجاب کے سکولوں میں ‘عالمی شہریت’ کی تعلیم دینے کا منصوبہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) صوبہ پنجاب میں سکولوں کے تعلیمی نصاب...

بلوچستان، سرد علاقوں میں موسمِ گرما کی چھٹیوں کا اعلان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان نے صوبے کے سرد علاقوں (ونٹر زون) کے لیے موسمِ گرما کی مختصر تعطیلات کے شیڈول کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ونٹر زون کے تحت آنے والے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 18 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ چھٹیوں کا وقت ختم ہونے کے بعد صوبے بھر کے سمر (گرم) اور ونٹر (سرد) زون کے تمام اسکولوں میں باقاعدہ تعلیمی سرگرمیاں 3 اگست، پیر سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

spot_imgspot_img