اہم ترین

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف...

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر...

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی...

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں...

سرکاری سکولوں کے معیار میں مزید بہتری کے لیے نیا منصوبہ تیار

سرکاری سکولوں کا تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئےصوبائی سطح پر نیا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ 

پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی تربیت وڈیٹاکلیکشن کیلئے نیا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی کیلئے برٹش کونسل پاکستان سے اشتراک کیا گای ہے۔ پبلک سکولوں میں بہتری کیلئے اساتذہ کا جامع ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا، ڈیٹاکےذریعےتعلیمی پالیسی سازی کو مؤثر بنایا جائے گا۔ اساتذہ کی صلاحیتوں میں اضافے پر خصوصی توجہ دی جائے گی، اس کے علاوہ پنجاب بھرمیں اساتذہ کی تربیت کاعمل بھی تیز کیا جائے گا ۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےتمام سی ای اوز کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ اس پروگرام میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن بھی شامل ہے۔