لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور کے 171 سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کے ملازمین کی بظاہر خلافِ میرٹ بھرتیاں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے میرٹ کے خلاف بھرتیاں کرنے والے 69 سینئر افسران کے خلاف پیڈا (PEDA) ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دیلاہور کے 171 سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بظاہر خلافِ میرٹ بھرتیوں پر 69 سینئر افسران کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کر لیا< آٹھ ماہ گزر جانے کے باوجود تا حال 151 حقیقی ملازمین کی فہرست بھی جاری نہ کی جا سکی۔ تعلیمی سال دو ہزار بائیس کے دوران 322 درجہ چہارم ملازمین کی بھرتیاں کی گئی تھیں، اس وقت میرٹ کے خلاف بھرتیاں کرنے والے 69 افسران کی جواب طلبی کر لی گئی ہے۔ مذکورہ افسران کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے
لاہور کےسرکاری سکولوں میں میرٹ کے خلاف بھرتیاں، محکمانہ کارروائی شروع